ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ علی اکبر صالحی عمان کے اعلی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لئے مسقط روانہ ہوگئے ہیں۔ صالحی اس سفر میں عمان کے اعلی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائي اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے تہران اور مسقط کے درمیان سیاسی ، اقتصادی ، ثقافتی اور فوجی شعبوں میں اچھے روابط ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ /169
3 مئی 2011 - 19:30
News ID: 239898
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ عمان کے اعلی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لئے مسقط روانہ ہوگئے ہیں۔